۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
اسلامی احکام

حوزہ|چمڑے یا جلد کا گرنا یا آسانی سے چمڑا یا جلد اتر جائے یا گرنے کی حالت میں ہو تو پاک ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

مسئلہ : ہونٹوں کو دانتوں سے چبانا یا اتارنا یا جسم کے کسی بھی حصہ سے اتارنے کا کیا حکم ہے؟

تمام مراجع: چمڑے یا جلد کا گرنا یا آسانی سے چمڑا یا جلد اتر جائے یا گرنے کی حالت میں ہو تو پاک ہے۔

توضيح‌المسائل مراجع، ج1، م91؛ نورى، توضيح‌المسائل، م91؛ وحيد، توضيح‌المسائل، م92؛ خامنه‌اى، اجوبة الاستفتائات، س272.

منبع: پرسمان احکام

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • عبدالرحمن SA 11:26 - 2023/07/14
    0 0
    میرا سوال رہبر معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای سے. میں سعودی عرب میں رہتا ہوں. یہاں نماز کھول کر پڑھنے کی اجازت نہیں ہے. نوکری کے سلسلے میں رہتا ہوں. میں ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتا ہوں. سوال یہ ہے کیا میں پیش نماز کے ساتھ نیت کر کے پڑھ سکتا ہوں. یا اپنی نیت کروں الگ سے